جے ٹی آئی رپورٹ بن گئی پورے پاکستان کا درد سر کیا ہوگا پورا پاکستان پریشان جے آئی ٹی رپورٹ بن گئی پور...
جے ٹی آئی رپورٹ بن گئی پورے پاکستان کا درد سر
کیا ہوگا پورا پاکستان پریشان
جے آئی ٹی رپورٹ بن گئی پورے پاکستان کی درد سر۔ ایک طرف پی ٹی آئی اور دوسری طرف ہے نون لیگ۔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو اخلاقی طور پر استعفی ہونا چاہیے جبکے دوسری طرف نون لیگ نے مکمل اور صاف طور پر کہہ دیا کہ کسی صورت میں وزیراعظم محمد نواز شریف استعفٰی نہیں دینگے۔ دیکھتے ہے کہ کیا ہوتا ہے۔ سارا پاکستان کشمکش ہیں۔
COMMENTS